ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • ہفتہ, 21 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

خبروں سے آگے روزانہ | bth@voanews.com

پاکستان اوراس کے گردو نواح میں وائس آف امریکہ کا ٹیلی ویژن پروگرام’خبروں سے آگے‘ پسندیدگی سے دیکھا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام ہفتے میں پانچ بار حالاتِ حاضرہ کا پس منظر، سیاق و سباق اور تجزیہ جدید اور معیاری طرزِ پیشکش کے ساتھ نشر کرتا ہے۔

جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ’خبروں سے آگے‘ ہفتے اور اتوار کےسوا ہر روز شام ساڑھے سات بجے جیو ٹیلی ویژن پر دل چسپ اور منفرد انداز میں تازہ ترین خبریں، معاشرتی اور سماجی موضوعات پر مبنی رپورٹیں، انٹرویو اور تبصرے دکھاتا ہے۔

علاوہ ازیں ہمارے پروڈیوسروں کی ٹیم حالاتِ حاضرہ، عالمی منظرنامہ، فن و ثقافت، تفریح اور دوسرے موضوعات کا بھی احاطہ کرتی ہے۔ ہمارے پیش کاروں میں سے بیشتر کا تعلق پاکستان سے ہے جو اپنے ساتھ نیا زاویہٴ نگاہ اور اندازِِ فکر لے کر آئے ہیں۔ ہماری مشترکہ کوشش ہے کہ’خبروں سے آگے‘ کو بیک وقت مقامی اور بین الاقوامی رنگ دیا جائے۔
 

نشر ہونے کی تاریخ: 09-11-2009

خبروں سے آگے - ۔پیر

نشر ہونے کی تاریخ: 03-11-2009

خبروں سے آگے - ۔منگل

نشر ہونے کی تاریخ: 04-11-2009

خبروں سے آگے - بدھ

نشر ہونے کی تاریخ: 05-11-2009

خبروں سے آگے - جمعرات

نشر ہونے کی تاریخ: 06-11-2009

خبروں سے آگے - ۔جمعہ

Watch the latest program

مزید دیکھیے

آپ کی رائے

اپنے پسندیدہ گانے پر کلک کیجیے

نتائج دیکھیے »

وی او اے سے مزید