ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

ریڈیو

پروگرام کا نام تفصیل
خبروں سے آگے ’خبروں سے آگے آپ ہر شام جیو ٹیلی ویژن پر پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات سے آٹھ بجےتک دیکھ سکتے ہیں۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 19:00
  • UTC وقت: 01:00
  • دورانیہ: 25:00
  • دیکھئے: WM
پروگرام کا نام تفصیل
اردو خبرنامہ 0100 اس ایک گھنٹے میں دن بھر کی اہم خبریں اور پاکستان اور بھارت سے ہمارے نمائندوں کی روپورٹیں پیش کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرویو، صحت، ادب و فن، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی اور دوسرے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 19:00
  • UTC وقت: 01:00
  • دورانیہ: 1:00:00
  • سنیئے: MP3 | WM
آج شام ایک گھنٹا دورانیے کے اس پروگرام میں مہمان تجزیہ کار دن کی اہم خبروں کا تفصیل سے جائزہ لیتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ سننے والوں کے تبصرے اور تاثرات بذریعہ ٹیلی فون پیش کیے جاتے ہیں۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 09:00
  • UTC وقت: 15:00
  • دورانیہ: 01:00:00
  • سنیئے: MP3 | WM
ڈیوا ٹاپ ٹین پشتو سروس کے موسیقی کے پروگرام کا نشرِ مکرر
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 18:00
  • UTC وقت: 00:00
  • دورانیہ: 1:00:00
  • سنیئے: MP3 | WM
ڈیوا کال ان شو پشتو سروس کے پروگرام کا نشرِ مکرر، جس میں سامعین کو شرکت کر کے اپنے خیالات کے اظہار کا موقع دیا جاتا ہے۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 15:00
  • UTC وقت: 21:00
  • دورانیہ: 01:00:00
  • سنیئے: MP3 | WM
اردو خبرنامہ 1800 اس ایک گھنٹے میں دن بھر کی اہم خبریں اور پاکستان اور بھارت سے ہمارے نمائندوں کی رپورٹیں پیش کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرویو، صحت، ادب و فن، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی اور دوسرے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 12:00
  • UTC وقت: 18:00
  • دورانیہ: 1:00:00
  • سنیئے: MP3 | WM
راؤنڈ ٹیبل اس پروگرام میں تجزیہ کار اور ماہرین سیاسی، معاشی، سماجی، ثقافتی اور دوسرے موضوعات پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہیں۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 11:00
  • UTC وقت: 17:00
  • دورانیہ: 1:00:00
  • سنیئے: MP3 | WM
چارٹ بسٹرز یہ موسیقی کا فرمائشی پروگرام ہے جس میں سامعین کے پسندیدہ گانے نشر کیے جاتے ہیں۔ سامعین اس پروگرام میں بذریعہ فون، ای میل اور خط حصہ لیتے ہیں۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: رات 9:05
  • UTC وقت: 15:05
  • دورانیہ: 55:00
  • سنیئے: MP3 | WM
اردو خبرنامہ 1400 اس ایک گھنٹے میں دن بھر کی اہم خبریں اور پاکستان اور بھارت سے ہمارے نمائندوں کی رپورٹیں پیش کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرویو، صحت، ادب و فن، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی اور دوسرے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
  • نظام الاوقات: روزانہ
  • پاکستانی وقت: 08:00
  • UTC وقت: 14:00
  • سنیئے: MP3 | WM

مزید دیکھیے

آپ کی رائے

اپنے پسندیدہ گانے پر کلک کیجیے

نتائج دیکھیے »

وی او اے سے مزید