وائس آف امریکہ

غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • پیر, 13 جولائی 2009
  • آج وی او اے پر
 

دنیا RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

عراق: برطانوی فوج کی موجودگی پر شیعہ جماعت کا احتجاج

مقتدیٰ الصدر کی جماعت کی طرف سے پارلیمان سے واک آؤٹ

مکمل متن

صدر اوباما نے گھانا کا دورہ مکمل کرلیا

گھانا کی پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے امریکی صدر نے افریقہ کے بارے میں اپنی انتظامیہ کی پالیسی کا خاکہ پیش کیا

Obama speaks in the New Economy School in Moscow.

صدر اوباما گھانا پہنچ گئے

ہفتے کے دن وہ ایک تقریر میں اوباما انتظامیہ کی افریقہ کے بارے میں پالیسیوں کا خاکہ بیان کریں گے

امریکی فوج نے بابل کے آثار کو نقصان پہنچایا: اقوامِ متحدہ

’امریکی فوج نے ٹیلوں کو بُلڈوروں سے ہموار کردیا اور چار ہزار سال پُرانے آثارِ قدیمہ کے مقامات پر خندقیں کھودیں‘

ap_g8_summit_berlusconi_10jul09_eng_230

غریب ملکوں کے لیے20 ارب ڈالر کا وعدہ

جی 8 کے سربراہی اجلاس میں غریب ملکوں کو امداد کے حصول میں مدد پر رضامندی

سنکیانگ: جمعےکو مسجدیں بند رکھنے کا حکم

اس حکم کے باوجود جمعے کی نماز کے لیے ہزاروں مسلمان مسجدوں کے باہر جمعے ہوگئے

عراق :امریکی فوج کی واپسی کے بعد خوں ریز ترین دن

جمعرات کے دن ملک کے طول و عرض میں بموں کے متعدد حملوں میں 40 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوگئے

جی 8 کانفرنس میں ماحولیاتی تبدیلی پر ‘تاریخی‘ اتفاقِ رائے

کانفرنس کے شرکا اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ عالمی درجہٴ حرارت سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے

Car Suspension

سڑکیں ناہموار کیوں ہوجاتی ہیں

ماہرین کہتے ہیں کہ گاڑیوں کے سسپنشن نظام کو بہتر بنا کر سڑکوں کو طویل عرصے تک ہموار رکھنے میں مدد مل سکتی ہے

Dengue Fever

ڈینگی بخار کا توڑ مینڈک

ڈینگی بخار کا وائرس صاف پانی پر رہنے والے ایک خاص قسم کے مچھر کے باعث پھیلتا ہے جو مینڈکوں کی پسندیدہ خوراک ہے

Afghanistan Truck Explosion

افغانستان: ٹرک بم کا دھماکا، 25 لوگ ہلاک

وسطی افغانستان میں ایک ٹرک بم کے دھماکے میں سکول کے 12 بچّوں سمیت کم سے کم 25 لوگ ہلاک ہوگئے

Pakistan Canada Flags

پاکستان کینیڈا کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدہ کرنے کا خواہش مند ہے: پاکستانی عہدے دار

بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی صوبے گجرات میں گھر میں بنائى ہوئى شراب پینے سے کم سے کم 69 لوگ ہلاک ہوگئے

موسمی چکر ایل نینو کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئیں

آسٹریلیا اورانڈونیشیا میں مزید خشک سالی اور جنگل کی آگ کے امکانات بڑھ گئے ہیں

IMF_HQ_Washington_DC

عالمی معیشت میں توقع سے زیادہ بہتری آرہی ہے: آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مالی حالات میں توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے بہتری آرہی ہے

سنکیانگ میں ہنگامے ،چینی صدرکا دورہ اٹلی مختصر

چین کے صدر ہو جن تاؤ سنکیانگ میں نسلی فسادات کے باعث اپنا اٹلی کا دورہ منسوخ کر کے وطن واپس پہنچ رہے ہیں

ایران کو ایٹمی پروگرام سے باز رکھنے کے لیے بہت کم وقت رہ گیا ہے: امریکہ

اندازہ ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے میں ایک سے تین سال کا عرصہ لگ سکتا ہے: مائیک ملن

”اسلام امن اور انصاف کا عظیم مذہب ہے“

امریکہ اور روس دونوں ہی پاکستان یا افغانستان میں طالبان کی حکمرانی نہیں دیکھنا چاہتے

عراق میں دو خودکش بم حملے کم از کم 34 ہلاک

عراقی حکام کے مطابق ملک شمالی قصبے میں جمعرات کو دو خودکش بم حملوں میں کم از کم 34 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہو گئے ہیں

Obama and Medvedev in Russia, 2009.

امریکہ اور روس کے درمیان سمجھوتا

ایٹمی ہتھیاروں اور میزائلوں کی تعداد میں بھاری کمی کرنے کا وعدہ

سنکیانگ ہنگاموں میں 156 ہلاک،1400 سے زائد گرفتار

سنکیانگ میں اغرومسلمانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 156 ہو گئی ہے جب کہ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق پولیس نے 1400 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے

Red Cross

وبائی امراض معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں: ریڈ کراس

عالمی ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز نے خبردار کیا ہے کہ وبائی امراض کابڑھتا ہوا بوجھ غریب ملکوں کی سماجی اور معاشی ترقی پر اثرا نداز ہورہاہے


مزید خبریں

آپ کی توجہ درکار ہے

آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری ویب سائٹ کا ڈیزائن بدل گیا ہے۔ ازراہِ کرم اس نئے ڈیزائن کے بارے میں ہمیں اپنی رائے، تجاویز اورمشوروں سے urdu@voanews.com پر آگاہ کریں۔

مزید دیکھیے

آپ کی رائے

آپ کو ہماری ویب سائٹ کا نیا روپ کیسا لگا؟

نتائج دیکھیے »

سب سے مقبول صفحہ

وی او اے سے مزید