فوجی وردی میں ملبوس دو افراد کے فوجی کیمپ کے اندر جا کر فائر کھول دیا
مکمل متن
امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینی علاقے پر اسرائیلی آبادکاری کی سرگرمی کی قانونی حیثیت قبول نہیں کرتا
طلوع آفتاب کے فوراً بعد جب یو ایس ایس نیویارک شہر میں داخل ہوا تو اس کے خیرمقدم کے لئے سینکڑوں لوگ موجود تھے
ہیلری کلنٹن نے واشنگٹن کے لیے اپنی واپسی مؤخر کر دی ہے تاکہ وہ بدھ کے روز قاہرہ میں مصری صدر حسنی مبارک سے ملاقات کر سکیں
ماہرین کا کہنا ہے کہ معیشت میں بہتری کے باوجود فی الحال ان لوگوں کو فائدہ نہیں ہوگا جو بے روزگار ہیں، یا جو اپنے گھروں کو نیلام ہونے سے بچانا چاہتے ہیں
وزیر خارجہ کلنٹن نے مراکش میں اسرائیل کی بہت زیادہ تعریف پر عرب کمیونٹی کی نکتہ چینی کے چند روز بعد یہ بیان دیا
وزیر خارجہ کلنٹن کا کہنا ہے کہ بستیوں کے تنازع سے مستقبل کے مذاکرات رکنے نہیں چاہیں
اُنھوں نے کہا کہ ابھی کچھ نشیب و فراز باقی ہیں لیکن یہ کہ امریکہ نے کافی فاصلہ طےکر لیا ہے
امریکی وزیرِ خارجہ نے ابوظہبی میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی
یہ افراد مبینہ طور پر ڈنمارک میں بھی حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے جہاں ایک اخبار نے پیغمبر اسلام کے کارٹون شائع کیے تھے
حال ہی میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے امریکی مسلمانوں پر بنائی گئی، ایک ڈاکیومینٹری فلم، (جرنی ان ٹو امریکہ) واشنگٹن کے نیشنل کیتھیڈرل میں دکھائی گئی
اشیا اور خدمات کے حوالے سے ملکی قومی پیداوار میں اضافہ معاشی بحالی کی جانب اہم ترین قدم سمجھا جاتا ہے
اکتوبر میں اب تک افغانستان میں کم ازکم 55 امریکی اہل کارہلاک ہوچکے ہیں
متبادل توانائی کے حامیوں کو توقع ہے کہ اس پلانٹ کے قیام سے اس شعبے میں ترقی کی رفتار مزید بڑھے گی
’امریکہ واضح کرے کہ وہ ڈرون حملوں کے ذریعے لوگوں کو بلاامتیاز طریقے سے قتل نہیں کر رہا‘
کامرس ڈپیارٹمنٹ کی ایک رپورٹ میں، ستمبر کے مہینے میں نئے تعمیر ہونے والے مکانوں کی فروخت میں 3.6 فی صد کمی ظاہر ہوئی ہے
امریکہ کے شہر سان فرانسسکو نے ہیلتھ انشورنس سے محروم رہائشیوں کی صحت کی دیکھ بھال کی سہولتوں کی باآسانی فراہمی کے لیے اپنا ایک سستا پروگرام شروع گیا ہے
گذشتہ چار ماہ سے ایس ایف ری سائیکل اینڈ ڈسپوزل کمپنی دو فنکاروں جیمز سان سنگ اور ڈیوڈ ہیویل کو کوڑا کرکٹ سے اکھٹا کیا ہوا آرٹ مٹیریل پہنچا رہی ہے
افغانستان میں امریکی کارروائیوں کی کامیابی کا انحصار کن نتائج پر ہے، اور افغانستان میں سیاسی اور سماجی معاملات کی درستگی میں امریکہ کوکہاں تک اقدامات کرنے چاہئیں؟
’جب تک بے حد ضروری نہ ہو، وہ کبھی بھی فوجیوں کی زندگیوں کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے‘
ماہرین کی طرف سے طالبان اور القاعدہ کو شکست دینے کی حکمت عملی کے بارے میں امریکی قانون سازوں کو مسلسل مشورے مِل رہے ہیں