ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

کھیل RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا ہفتے سے فرانس میں آغاز

شیئر کیجیئے


ہفتے کو فرانس کے شہر لِلی میں ہاکی عالمی کپ کوالی فائنگ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو رہا ہے جِس میں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ اٹلی کے خلاف کھیلے گی۔

اِس ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ بظاہر پاکستان کی ٹیم اِن سب میں مضبوط ہے۔ لہٰذا توقع کی جارہی ہے کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم یہ ٹورنامنٹ جیت لے گی۔

اِس کوالی فائنگ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم 2010ء میں بھارت کے شہر دہلی میں ہونے والے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے حتمی راؤنڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجائے گی۔