ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

کھیل RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

Hockey

پاکستان نے جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا

اِس سے قبل، پاکستان نے بھارت اور جاپان کو ہرایا تھا

مکمل متن
Cricket

سچن تنڈولکر نے 30 ہزار رنز کا عالمی ریکارڈبنالیا

سچن نے بین الاقوامی کرکٹ کیرئر میں 88 سنچریز کے ساتھ دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے

squash

سکواش: عامر اطلس نے عالمی نمبر ایک گریگری گولٹیئر کو ہرا دیا

قطر کے خلیفہ ٹینس اینڈ اسکواش کمپلیکس میں ہونے والا یہ مقابلہ عامر اطلس خان کے اسکواش کیریئر کی سب سے بڑی کامیابی ہے

Pakistan hockey team

پاکستان ایشین جونیئر ہاکی چمپین شپ کے فائنل میں

بھارت کی جونیئر ہاکی ٹیم کو چارتین سے شکست دینے کے بعد پاکستان نے جاپان کو با آسانی صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا

بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے بغیر ختم

میچ کی خاص بات یہ تھی کہ چھٹی وکٹ کی شراکت میں سری لنکا کے دو بلے بازوں مہیلاجے وردنے اور پرسنا جے نے 351 رنز بنا کر کرکٹ کی تاریخ کا 72 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔

Cricket

کوئنزلینڈ: پاکستان ٹیم 286رن پر آؤٹ

جمعے کو میچ کا آخری دِن ہے

پانچ وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 591 رنز

سری لنکا کی اننگز کی خاص بات مہیلا جے وردنے کی ڈبل سنچری ہے۔

سچن تنڈولکر کے بین الاقوامی کرکٹ میں 20 سال مکمل

ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رن بنانے کے علاوہ سچن زیادہ سنچریز کا ریکارڈ رکھتے ہیں

دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر بھارت کے 190 رنز

چھٹی وکٹ کی شراکت میں مہیلا جے وردنے اور پرسنا جے وردنے نے 351 رنز بنا کر 72 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

تین وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے275 رنز

بھارت کی پوری ٹیم کھانے کے وقفے سے پہلے 426 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی

The Pakistan cricket team celebrate after winning the second Twenty20 international cricket match against New Zealand in Dubai, United Arab Emirates, Friday, Nov. 13, 2009

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز انداز میں سات رن سے ہرا کر سیریز جیت لی

عمر اکمل مین آف دا میچ جب کہ شاہد آفریدی مین آف دی سیریز قرار پائے

بھارت نے چھ وکٹوں کے نقصان پر385 رنز بنالئے

سری لنکا کے فاسٹ باولروں نے پہلے آٹھ اورز میں 32 کے مجموعی سکور پر بھارتی ٹیم کے چار بلے بازوں کو آوٹ کردیا

Imran Nazir during a Twenty20 match in Dubai, November 12, 2009

پہلے ٹونٹی 20میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

عمران نذیر کی دھواں دھار بیٹنگ پر انھیں مین آف دِی میچ قرار دیا گیا

محمد یوسف کو زیادہ اختیارات دے کر طویل میعاد کے لیے کپتانی کے فرائض سونپے جائیں: انضمام الحق

’محمد یوسف تجربہ کار کھلاڑی ہیں جنھیں پتا ہے کہ کس کھلاڑی کو کہاں کھلانا ہے‘

Pakistan hockey team

ہمارا اصل ہدف 2010ء کے ایشیائی کھیل ہیں: ہاکی فیڈریشن

پاکستان ہاکی ٹیم کا اصل ہدف اگلے سال نومبر میں چین میں ہونے والی ایشین گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کرنا ہے

محمد یوسف نئے پاکستانی کپتان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کے ساتھ ساتھ نائب کپتان شاہد آفریدی کو بھی ان کے عہدے سے فارغ کردیاہے ۔

Hockey

’ہاکی ٹیم کی کامیابی کا سفر شروع ہوچکا ہے‘

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق اولمپین قمرابراہیم نے کہا ہے کہ کسی بھی جیت کے پیچھے ٹیم کے سارے کھلاڑیوں کی کوششیں شامل ہوتی ہیں

Pakistan's Muhammad Amir about to bowl during their third one-day international cricket match against New Zealand in Abu Dhabi, UAE, Monday Nov. 9, 2009.

محمد عامر کا عالمی ریکارڈ پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکا

عامر نے دسویں نمبر پر کھیلتے ہوئے 73 رنز کی ناقابلِ یقین اننگز کھیلی

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،فیصلہ کن میچ

اس میچ کے لیے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی تاہم پاکستان نے محمد یوسف کی جگہ عمر اکمل کو شامل کیا گیا ہے۔


مزید