ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

جنوبی ایشیا RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

بنگلہ دیش: سیلاب میں چھ افراد ہلاک

شیئر کیجیئے

شمال مشرقی بنگلہ دیش میں ہفتے کے دن موسلا دھار بارشوں کے باعث  پانی کے اچانک ریلوں میں کم سے کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔

FloodFlood
عہدے داروں نے کہا ہے کہ ڈھاکے سے شمال مشرق میں واقع ضلعے حبیب گنج میں پانی کئى گھروں کو بہا کر لے گیا۔ اور ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔

شدید بارشوں کے بعد بڑے بڑے دریاؤں میں بھی پانی کی سطح بلند ہورہی ہے۔ خدشہ ہے کہ یہ بارشیں بنگلہ دیش اور  شمال مشرقی بھارت کے کچھ حصّوں سمیت پورے خطے میں ابھی کچھ عرصے تک جاری رہیں گی۔