بھارتی عہدے داروں نے کہا ہے کہ ماؤ نواز باغیوں نے اتوار کے دن کم سے کم 26 پولیس اہل کاروں کو ہلاک کردیا
مکمل متن
بھارتی کشمیر میں ایک عدالتی کمیشن نے کہا ہے کہ بھارتی پولیس نےدو عورتوں کی موت کے بارے میں شہادتوں کو چھپایا تھا
بھارتی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کی جانب سے فائربندی کی کسی بھی پیش کش پر غور نہیں کرے گی
بھارتی کشمیر کے ایک گاؤں، ڈولی پورہ میں ایک کشمیری دوشیزہ پر کیے گئے مجرمانہ حملے کے الزام میں پولیس نے بھارتی فوج کے ایک سپاہی کو گرفتار کر لیا
سری لنکا کی حکومت نے ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی اور دوسرے غیر ملکی امدادی اداروں سے کہا ہے کہ اب جبکہ ملک میں خانہ جنگی ختم ہوگئى ہے، وہ اپنی کارروائیوں کے پیمانے کو مختصر کردیں
بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی صوبے گجرات میں گھر میں بنائى ہوئى شراب پینے سے کم سے کم 69 لوگ ہلاک ہوگئے
دہلی کی جامع مسجد کے سابق شاہی امام مولانا سید عبد اللہ بخاری کا 78سال کی عمر میں بدھ کے روز نئی دہلی میں انتقال ہو گیا
بابری مسجد کی شہادت کے بعد چار بار ملک میں پارلیمنٹ کے انتخابات ہو چکے ہیں اور ہر انتخاب میں یہی ایشو سر فہرست رہا ہے
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے چاروں فوجیوں کا تعلق امریکہ سے تھا
مشرقی ضلعے بتّی کالوا میں فوج کی جانب سے ایک مشکوک کشتی کی تلاشی کے دوران ، ایک تامل باغی نے ایک فوجی کو ہلاک کردیا
بھارت میں ناقص ڈرائیونگ کی عادت، گنجائش سے زیادہ بھری ہوئى اور خستہ حال موٹر گاڑیوں اور سڑکوں کی وجہ سے اس قسم کے حادثے بہت عام ہیں
عہدے داروں نے کہا ہے کہ ڈھاکے سے شمال مشرق میں واقع ضلعے حبیب گنج میں پانی کئى گھروں کو بہا کر لے گیا۔ اور ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک ہوگئے
جنوبی افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان کے خلاف جاری بھرپور کارروائی میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ جاری آپریشن میں یہ پہلا امریکی جانی نقصان ہے۔
ے کے روز ”ISAF“ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فوجیوں پر حملہ ایک دیسی ساخت کے بم سے کیا گیا
سری لنکا اور پاکستان کے مابین ہفتے کو گال سٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن میزبان ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں 292رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔پاکستان کی طرف سے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے محمد عامر نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
اوباما انتظامیہ نے اُسے یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکہ پاک بھارت جامع امن مذاکرات دوبارہ شروع کرانے اور دونوں ملکوں کے درمیان کشمیر اور پانی کے تنازعات کوحل کرنے کے لیے ہر ممکن مدد کرے گا۔
بھارتی سیکریٹری خارجہ نیپال میں: مظاہرین نے سیاہ جھنڈیاں لہرا کر استقبال کیا