ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • ہفتہ, 07 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

آدھی رات کا سورج

Andalusian King Al-Mutamid

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ 15ویں قسط: کیسی بلندی کیسی پستی

معتمد کی شان دار زندگی سے جلاوطنی میں موت تک کا سفر مسلم ہسپانیہ کی تاریخ کا اندوہناک استعارہ ہے

مکمل متن
Al Mutamid

اشبیلیہ کا البیلا بادشاہ

اشبیلیہ کے شاعر بادشاہ معتمد ابن عباد کی کہانی جس کی ایک نظم کا ترجمہ علامہ اقبال نے ’قید خانے میں معتمد کی فریاد‘ کے نام سے کیا ہے

آدھی رات کا سورج ۔۔۔۔ تیرھویں قسط: اندلس کا شہرِ رومان، اشبیلیہ

اندلس کے ثقافتی اور تہذیبی گڑھ اور ڈان ہوان کے شہر اشبیلیہ (Seville) کی روداد

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ بارھویں قسط: خوابوں خیالوں کا شہر

قرطبہ کے قریب بسائے گئے عظیم و شان شہر کی داستان ۔۔۔ وہ شہر اب جس کا صرف نشان ہی باقی رہ گیا ہے

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ گیارھویں قسط: ابنِ فرناس کی پرواز اور مدینہ الزہرا

لیوناردو دا ونچی سے پانچ سو برس قبل کی جانے والی ایک پرواز کی روداد

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ دسویں قسط: اندلس کا طوطیِ ہزار داستان

ایک نابغہ ٴ روزگار، جس کی اختراعات اور ایجادات سے دنیا اس وقت بھی فیض اٹھا رہی ہے

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ نویں قسط: معبد ۔۔ کلیسا ۔۔ مسجد ۔۔ کلیسا

مسجدِ قرطبہ جہاں ایک طرف مسلمانوں کے عروج کا مرقع ہے، وہیں اس کے درودیوار ان کے زوال کی داستان بھی بیان کرتے ہیں۔

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ آٹھویں قسط: اے حرمِ قرطبہ

تیری بنا پائیدار، تیرے ستون بے شمار ۔۔۔ شام کے صحرا میں ہو جیسے ہجومِ نخیل

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ اندلس میں عظیم الشان اموی سلطنت کی داغ بیل

تمام اسلامی دنیا کی خلافت نہ سہی  لیکن عبدالرحمٰن   بنو امیہ کی راکھ سے سرزمینِ یورپ پر ایک نئی شان دار اسلامی سلطنت کی بنیاد رکھنے میں کامیاب ہو گیا 

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ چھٹی قسط: عبدالرحمٰن اول کی اندلس آمد

تاریخ کے پہیے نے مجھے اندلس کے ساحل تک پہنچا دیا تھا، لیکن اس سے آگے میری تقدیر میں کیا لکھا تھا، یہ میں نہیں جانتا تھا

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ پانچویں قسط: قریش کا پردیسی عقاب

نوعمراو ربے سروسامان اموی شہزادے عبدالرحمٰن اول کی سنسنی خیز داستان

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ چوتھی قسط: ہسپانوی شہزادی کی مہم جوئی

پندرہ سالہ شہزادی کا سمندر اور خشکی پر ہزاروں میل کا جان جوکھم کا سفر

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ تیسری قسط: میڈرڈ، دو کشتیوں کا مسافر

جدید و قدیم کے سنگم پر کھڑا ہوا میڈرڈ اپنی شناخت کی تلاش میں سرگرداں ہے

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ دوسری قسط: مستقبل نما ماضی نما

مسلم گھڑ سوار بار بار یلغار کرتے، لیکن ہر بار یوں پسپا ہونے پر مجبور ہو جاتےجیسے سمندر کی پرشور لہریں سنگلاخ ساحل سے سر پٹک کر رہ جاتی ہیں

آدھی رات کا سورج ۔۔۔ پہلی قسط: شہیدوں کی شاہراہ

ساڑھے بارہ صدیاں قبل ہونے والی ایک جنگ کا احوال جس نے دنیا کا نقشہ بدل دیا