ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

صدا بہار

برطانوی اردو ماہر رالف رسل کا انٹرویو

شیئر کیجیئے

اردو کے مشہور برطانوی ماہر رالف رسل کا 14 ستمبر کو انتقال ہو گیا۔ وائس آف امریکہ کے اسد نذیر نے 2005ء میں یومِ غالب کے موقعے پر ان کا انٹرویو کیا تھا جس کے اقتباسات پیشِ خدمت ہیں۔

رالف رسل کی زندگی اور ان کی تحریروں کے بارے میں تفصیلات یہاں پڑھی جا سکتی ہیں۔