ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

صدا بہار

’گزرا ہوا زمانہ آتا نہیں دوبارہ‘ کے خالق ایس مہندر کا انٹرویو

شیئر کیجیئے

چند روز قبل ہم نے برصغیر کی فلمی موسیقی کے سنہرے دور سے تعلق رکھنے والے موسیقار اور ’گزرا ہوا زمانہ آتا نہیں دوبارہ‘، تیرا کام ہے جلنا پروانے‘ اور’ہزاروں رنگ بدلے گا زمانہ’ جیسی لازوال دھنوں کے خلق ایس مہندر کا انٹرویو کیا۔ اس طویل انٹرویو میں انھوں نے اپنی زندگی اور کیریر کے مختلف پہلوؤں پرتفصیل سے روشنی ڈالی اور محمد رفیع، مدھوبالا، دلیپ کمار، کشور کمار، طلعت محمود اور نوشاد جیسے مشاہیر کے دل چسپ واقعات سنائے، جن سے اس دور کی تصویر آنکھوں کے سامنے آ جاتی ہے۔

اس انٹرویو کا پہلا حصہ پیش کیا جا رہا ہے۔ دوسرے حصے جلد ہی پیشِ خدمت کیے جائیں گے۔