ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

صدا بہار

مشتاق احمد یوسفی کی چٹ پٹی تقریر

شیئر کیجیئے

ابنِ انشا نے کہا تھا کہ ہم اس وقت مزاح کے دورِ یوسفی میں جی رہے ہیں۔ اور یہ بات اس لیے سولہ آنے درست ہے کہ جتنی کاٹ، گہرائی اور گیرائی یوسفی کی تحریر میں ہے،  اردو کے کسی دوسرے مزاح نگار کو نصیب نہیں ہوئی۔

یوسفی صاحب کی تحریریں تو آپ نے پڑھی ہوں گی، اب آپ یوسفی صاحب کی ایک تحریر خود ان کی آواز میں سنیئے تو آپ کو سونے پر سہاگے کا مطلب معلوم ہو جائے گا۔