وائس آف امریکہ

غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • پیر, 13 جولائی 2009
  • آج وی او اے پر
 

پاکستان RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

Pakistani_Military

امن وامان کو یقینی بنانے کے لیے مالاکنڈ ڈویژن میں فوجی موجودگی ضروری ہے

سینٹر فار ایڈوانسڈ سٹڈیز آن ٹیررزم سے منسلک سینئیر فیلو فرحانہ علی نے کہا کہ سیکیورٹی کے انتظامات کے علاوہ حکومت کو بنیادی ضروریات کی فراہمی کو بھی یقینی بنانا ہوگا

مکمل متن

بڑھتی ہوئی غربت، بیروزگاری، مایوسی اور بد دلی کا عنصرکراچی کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کا ذمے دار ہے: شاہد صدیقی

کچھ عرصے سے کراچی میں سیاسی ماحول میں کشیدگی ہے اور تشدد کے واقعات میں جانیں ضائع ہو رہی ہیں

Waziristan

پاکستانی طیاروں کی کارروائی: قبائلی علاقے میں آٹھ شدت پسند ہلاک

پاکستانی طیاروں نے اتوار کے روز جنوبی وزیرستان میں مشتبہ شدت پسندوں کے کم از کم آٹھ باغیوں کو ہلاک کردیا

متاثرین مالاکنڈڈویژن کی گھروں کو واپسی

مالاکنڈ ڈویژن کے شورش زدہ اضلاع سے نقل مکانی کرنے والے لاکھوں افراد کی گھروں کی واپسی کا عمل پیر سے شروع ہو رہا ہے

کراچی میں سیاسی کارکنوں کے قتل کے واقعات میں ایک بار پھر تیزی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پچھلے دو روز کے دوران مخالف سیاسی دھڑوں سے تعلق رکھنے والے کم ازکم دس کارکنوں کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا

’منتظم کی تقرری کے فیصلے کوعدالتِ عظمیٰ میں چیلنج کریں گے‘

ناظمین بلدیاتی اداروں میں منتظمین مقرر کرنے کے فیصلے کو عدالتِ عظمیٰ میں چیلنج کریں گے

Human Rights

کراچی میں پہلی شش ماہی کے دوران ایک سو سے زائد سیاسی کارکن قتل

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے شعبہٴ سندھ کے مطابق پچھلے چھ ماہ کے دوران میں ایک سو سے زائد سیاسی کارکن ہلاک ہونے ہیں

ممبئی حملوں میں پانچ افراد کے خلاف تفتیش مکمل

عدالت میں باقاعدہ مقدمے کا آغاز آئندہ ہفتے سے کر دیا جائے گا: وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک

Imran Khan

قربانیاں مانگنے سے قبل اپنی شاہ خرچیاں بند کرو: عمران خان کاحکمرانوں سے مطالبہ

تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ اگر حکمراں عوام سے قربانیاں مانگتے ہیں تو پہلے رشوت ستانی ختم کرنی ہو گی

AIDS

کراچی میں ایڈز سے بچاؤ کے موضوع پر تین روزہ ورکشاپ

پاکستان میں کچھ عرصہ قبل تک ایڈز کے بارے عوامی سطح پر بات نہ ہونے کی وجہ سے اکثریت اس بیماری اور اس کی علامات سے لا علم تھی

Population

بچوں پر ٹیکس کی تجویز اور حکومت کے ملے جلے اشارے

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے جس میں ہر سال 30لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے

gas

پٹرولیم آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

حکومت کی طرف سے ایک صدارتی آرڈیننس کے تحت نافذ کردہ پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے

پاکستان: طالبان نے وی او اے کے نامہ نگار کا گھر بم سے اُڑا دیا

شمال مغربی پاکستان میں طالبان جنگ جوؤں نے پشتو سروس کے نامہ نگار رحمان بونیری کاگھر بموں سے تباہ کردیا ہے

”بے گھرافراد کی واپسی زبردستی نہیں رضا کارانہ ہونی چاہئیے“

واپسی سے قبل متاثرہ علاقوں میں سیکیورٹی کے انتظامات تسلی بخش اور پانی بجلی کی بنیادی سہولیات موجود ہونی چاہئیں: اقوامِ متحدہ

Electricity

امن و امان بہتر ہونے پر بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے: نثار کھوڑو

پاکستان میں حکومت کو شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائیوں اور ان کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد کی مدد اور بحالی کے علاوہ بھی کئی چیلنجوں کا سامنا ہے

13جولائی سے بے گھر افراد کی مالا کنڈ ڈویژن واپسی شروع ہو جائے گی

فوج قیام امن کے بعد بھی موجود رہے گی تاکہ وہاں مقامی آبادی کو تحفظ فراہم کیا جا سکے

تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، سپریم کورٹ کی کارروائی چار ہفتوں کے لیے ملتوی

صدر آصف علی زرداری کی طرف سے ایک آرڈیننس کے ذریعے پٹر ولیم مصنوعات پر ڈویلپمنٹ لیوی کے نفاذ کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ہے

Pak_US

پاک امریکہ تعلقات: تعاون اور بداعتمادی ایک ساتھ کیوں؟

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ اور پاکستان دونوں کو ایک دوسرے کے بھرپورتعاون کی ضرورت ہے

مولانا فضل اللہ فضائی حملے میں زخمی: فوجی ترجمان

مالاکنڈ ڈویژن میں جاری آپریشن راہِ راست آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے: میجر جنرل اطہر عباس

جنوبی وزیرستان میں مشتبہ ڈرون حملوں میں 45 افراد ہلاک

بغیر پائلٹ کے جہازوں نے گاڑیوں کے ایک قافلے پر میزائل فائر کیے جِن میں طالبان شدت پسند سوار تھے

لوڈشیڈنگ کے خلاف بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال

صوبے کو ملک کے دوسرے علاقوں سے ملانے والی تمام بڑی شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند


مزید خبریں

آپ کی توجہ درکار ہے

آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری ویب سائٹ کا ڈیزائن بدل گیا ہے۔ ازراہِ کرم اس نئے ڈیزائن کے بارے میں ہمیں اپنی رائے، تجاویز اورمشوروں سے urdu@voanews.com پر آگاہ کریں۔

مزید دیکھیے

آپ کی رائے

آپ کو ہماری ویب سائٹ کا نیا روپ کیسا لگا؟

نتائج دیکھیے »

سب سے مقبول صفحہ

وی او اے سے مزید