ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

مسلمانوں کا امریکہ

مسلمان ریس کار ڈرائیور: نور علی

مسلمانوں کا امریکہ ۔۔۔ سیزن 2 قسط 1

شیئر کیجیئے

ہمارا آج کا یہ خصوصی شو ’مسلمانوں کا امریکہ‘ پر مشتمل ہے جِس میں  ہم آپ کے لیےامریکہ میں رہنے والے مسلمانوں  کا تعارفی خاکہ پیش کرتے رہے ہیں۔ اس  پروگرام کا  سیزن ون آپ دیکھ چکے ہیں ۔ آج سے ہم اس کا سیزن 2 شروع کر رہے ہیں جس میں آپ امریکی مسلمان معاشرے کے چند اور دل چسپ اور  غیر روایتی کرداروں سے ملیں گے۔

سیزن 2 کی پہلی قسط میں آپ مل رہےہیں نور علی سے۔ ایک پاکستانی امیریکن مسلمان۔ ایک ریس کار ڈرائیور اور خود ان کے بقول وہ ایک ایسے انسان ہیں جنہوں  نے اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے بھر پور محنت کی۔
نور  علی کا خواب کیا ہے اور نور علی اس کو حقیقت میں کیسے بدل رہے ہیں آئیے دیکھتے ہیں اور سنتے ہیں نور علی کی زبانی مسلمز امریکہ میں۔

 

رائے اور تبصرہ (0)

اپنی رائے ارسال کیجئے

* لازمی



آپ اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ آپ کے تبصرے کا جائزہ لیا جائے گا۔ اور ممکن ہے اسے شائع نہ کیا جائے۔ وی او اے آپ کے تبصرے کو دنیا بھر میں نشر کرنے کا حق رکھتا ہے۔ استعمال اور پرائیویسی نوٹس

آپ کی توجہ درکار ہے

آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری ویب سائٹ کا ڈیزائن بدل گیا ہے۔ ازراہِ کرم اس نئے ڈیزائن کے بارے میں ہمیں اپنی رائے، تجاویز اورمشوروں سے urdu@voanews.com پر آگاہ کریں۔

یہ پروگرام یہاں بھی دستیاب ہے

مزید دیکھیے

آپ کی رائے

آپ کو ہماری ویب سائٹ کا نیا روپ کیسا لگا؟

نتائج دیکھیے »

مقبول ترین صفحہ

وی او اے سے مزید