ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

مسلمانوں کا امریکہ

مسلمانوں کا امریکہ: اکیسویں صدی کے امام ۔۔۔ چھٹی قسط

شیئر کیجیئے

مسلمانوں کا امریکہ کے پہلے سیزن کی  آخری  قسط پیشِ خدمت ہے۔ 

عمران صدیقی  پہلے ہی آپ کی ملاقات امام جوہری سے کروا چکے ہیں، اس قسط میں تفصیل سے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔

لیکن اس قسط میں یہ بتایا گیا ہے کہ امریکہ جیسے سیکولر معاشرے میں ایک امام کی اصل  اہمیت  کیا ہے، اور   وہ کونسے عوامل ہیں جو  امام جوہری  کو ایک   ہمہ گیر  شخصیت اور 21ویں صدی کا امام بناتے ہیں۔

امام جوہری  نیو یارک میں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے۔ بچپن  سے ہی اُن کے اندر یہ جذبہ تھا کہ انسانیت کے لیے کچھ کر دکھایا جائے۔
 

آپ کی توجہ درکار ہے

آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری ویب سائٹ کا ڈیزائن بدل گیا ہے۔ ازراہِ کرم اس نئے ڈیزائن کے بارے میں ہمیں اپنی رائے، تجاویز اورمشوروں سے urdu@voanews.com پر آگاہ کریں۔

یہ پروگرام یہاں بھی دستیاب ہے

مزید دیکھیے

آپ کی رائے

آپ کو ہماری ویب سائٹ کا نیا روپ کیسا لگا؟

نتائج دیکھیے »

مقبول ترین صفحہ

وی او اے سے مزید