ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

مسلمانوں کا امریکہ

مسلمانوں کا امریکہ: نائن الیون اور امریکی مسلمان ۔۔۔ خصوصی قسط

شیئر کیجیئے

ستمبر11 کے ہولناک واقعات کے بعد امريکہ ميں  مسلمان سياسی اور سماجی سطح پر مشکلات  کا شکار ہوئے؟

اب تک  مسلمانوں کا  امريکہ  ميں عمران صديقی  نے امريکی معاشرےميں مختلف  مسلمان کرداروں سے گفتگوکی ہے۔
 
اس خصوصی قسط ميں عمران صديقی مسلمان نوجوانوں سے بات کر رہے ہیں  ستمبر 11 ان کو پيش آنے والی مشکلات کے بارے ميں۔  اس دن وہ  کہاں تھے، کيا کر رہے تھے، ان کے ذہنوں ميں اس واقعے کی  کيا ياديں ہیں،اور ان کے اندر پيدا ہونے والی تبديلياں کیا ہیں؟ ان تمام باتوں کے بعد امريکہ ان کے ليے کيا معنی رکھتا ہے؟
 

آپ کی توجہ درکار ہے

آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری ویب سائٹ کا ڈیزائن بدل گیا ہے۔ ازراہِ کرم اس نئے ڈیزائن کے بارے میں ہمیں اپنی رائے، تجاویز اورمشوروں سے urdu@voanews.com پر آگاہ کریں۔

یہ پروگرام یہاں بھی دستیاب ہے

مزید دیکھیے

آپ کی رائے

آپ کو ہماری ویب سائٹ کا نیا روپ کیسا لگا؟

نتائج دیکھیے »

مقبول ترین صفحہ

وی او اے سے مزید