ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

مسلمانوں کا امریکہ

مسلمانوں کا امریکہ: مسلمان خواتین ۔۔۔ چوتھی قسط: پہلا حصہ

شیئر کیجیئے

اس قسط میں ناظرین کی ملاقات فلوریڈا  ریاست کے  ٹیمپا شہر میں مسلم خواتین کے لیے قائم ایک فلاحی تنظیم  کے سرگرم خواتین کارکنوں سے ملاقات کروائی جا رہی ہے۔ اِس تنظیم  کا نام ہے PIEDADیعنی ’پیداد‘۔ جس کا مطلب ہے نیکی۔

خدیجہ رویرا، جِل مرائیڈا، والیہ احمد اور طٰحہ سے انٹریو ز لیے گئے ہیں، جِن میں وہ  تفصیل سے بتاتے ہیں کہ اِس تنظیم نے ابھی تک ہسپانوی آبادی کی خواتین اور دوسروں کے لیےفلاح و بہبود کا  کیا کام سر انجام دیا ہے۔

 

آپ کی توجہ درکار ہے

آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری ویب سائٹ کا ڈیزائن بدل گیا ہے۔ ازراہِ کرم اس نئے ڈیزائن کے بارے میں ہمیں اپنی رائے، تجاویز اورمشوروں سے urdu@voanews.com پر آگاہ کریں۔

یہ پروگرام یہاں بھی دستیاب ہے

مزید دیکھیے

آپ کی رائے

آپ کو ہماری ویب سائٹ کا نیا روپ کیسا لگا؟

نتائج دیکھیے »

مقبول ترین صفحہ

وی او اے سے مزید