ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

مسلمانوں کا امریکہ

مسلمانوں کا امریکہ ۔۔۔ پہلی قسط: امریکہ کے صوفی

شیئر کیجیئے

 

مجھے دنیا کے مختلف ممالک میں جانے کا اتفاق ہوا ہے۔عموماًلوگ مجھ سے پوچھتے ہیں  کہ  کیا امریکہ میں  مسلمان بستے ہیں؟ اگر ہاں، تو پھر، کیا وہ دوسرے مسلمانوں کی طرح ہی ہوتے  ہیں؟

وہ کس طرح کے کپڑے پہنتے ہیں، وہ کس طرح نماز پڑھتے ہیں،اسلام کے کس مَسلک کو مانتے ہیں، وہ روزگار کس طرح کماتے ہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔

دوسری طرف، کچھ  لوگوں کے نزدیک، اِس طرح کی سوچ ہی حیران کُن ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ امریکہ کے خلاف دنیا میں غلط تاثر  پایا جاتا ہے، اور یہ تاثر اِس کےبرعکس بھی ہے۔

اب جب کہ میں امریکہ میں ہوں اِس لیے  میری یہ کوشش ہوگی کہ اِن  پیچیدہ سوالات کے جوابات معلوم کروں، اور یہی بات   مجھے امریکی ریاست پینسلوینیا کے گَھنے جنگلوں میں چھپے ہوئے ایک پراسرار مقام کی طرف کھینچ کر لےجار رہی   ہے۔

 

آپ کی توجہ درکار ہے

آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری ویب سائٹ کا ڈیزائن بدل گیا ہے۔ ازراہِ کرم اس نئے ڈیزائن کے بارے میں ہمیں اپنی رائے، تجاویز اورمشوروں سے urdu@voanews.com پر آگاہ کریں۔

یہ پروگرام یہاں بھی دستیاب ہے

مزید دیکھیے

آپ کی رائے

آپ کو ہماری ویب سائٹ کا نیا روپ کیسا لگا؟

نتائج دیکھیے »

مقبول ترین صفحہ

وی او اے سے مزید