ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

مسلمانوں کا امریکہ

پروگرام ’مسلمانوں کا امریکہ‘۔۔ایک تعارف

شیئر کیجیئے

 

11 جولائی سے 'خبروں سے آگے' پروگراموں کا ایک نیا سلسلہ  شروع کر رہا ہے جو اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں ہو گا۔

 پروگرام مسلمان کی زندگی کے گِرد گھومتا ہے، چاہے وہ مقامی مسجد کا امام ہو جو کہ مقامی نوجوانوں کے مراکز کے لیے رضاراکانہ خدمات  سر انجام دیتا ہو، یا وہ خاتون کارکن ہو جو معاشرے کی  مظلوم خواتین کے حقوق کے لیے کوشاں ہے، بغیر اِس غرض کے کہ  کسی کا  کس مذہب سے تعلق ہے۔یا پھر مسلم سفارت کار یا رسالے کے  کالم نویس کا ذکر ہو،جو کہ اسلام کے امن اور برداشت کے  زریں پیغام کو لے کر معاشرے میں  آگہی پیدا کرنے کا خواہاں ہو۔

اس سلسلہ وار پروگرام کا آغاز 11 جولائی سے ہوگا ۔ ازراہِ کرم پروگرام کے بارے میں آپ اپنی آرا سے ضرور آگاہ کیجیئے گا۔

 

 

آپ کی توجہ درکار ہے

آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری ویب سائٹ کا ڈیزائن بدل گیا ہے۔ ازراہِ کرم اس نئے ڈیزائن کے بارے میں ہمیں اپنی رائے، تجاویز اورمشوروں سے urdu@voanews.com پر آگاہ کریں۔

یہ پروگرام یہاں بھی دستیاب ہے

مزید دیکھیے

آپ کی رائے

آپ کو ہماری ویب سائٹ کا نیا روپ کیسا لگا؟

نتائج دیکھیے »

مقبول ترین صفحہ

وی او اے سے مزید