ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • ہفتہ, 07 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

مشرقِ وسطیٰ RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

Gaza

اسرائیل اور حماس پر جنگی جرائم کے الزام سے متعلق قرارداد جنرل اسمبلی میں

سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ192 رکنی ایوان سے اس قرارداد کی منظوری کا امکان موجود ہے، اور اس پر جمعرات کو ووٹنگ ہوسکتی ہے

مکمل متن

اسرائیلی فوج کی جانب سے پکڑے گئے ہتھیاروں سے حزب اللہ کی لاتعلقی

عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جن ہتھیاروں کو پکڑا ہے، اس کا حزب اللہ سے کوئی تعلق نہیں ہے

محمود عباس جنوری کے انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے

توقع ہے کہ جمعرات کے دن صدر محمود عباس اس اپنے فیصلے کی وضاحت کے لیے خطاب کریں گے

Olive Branch

زیتون کی کاشت فلسطینیوں کی زندگی میں خوشحالی لارہی ہے

اس خوشحالی کی وجہ زیتون کی قیمتوں میں اضافہ اور اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے باہر سے چوکیاں ہٹایا جانا ہے

غزہ کی جنگ میں جنگی جرائم: اقوامِ متحدہ میں بحث کا آغاز

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل اور حماس کے مبینہ جنگی جرائم پر بحث

اسرائیل نے بحیرہ روم میں ہتھیاروں لے جانےوالاجہاز پکڑلیا

ترجمان کا کہنا ہے جہاز کی تلاشی کے دوران اس سے ہتھیار ملے ، جس کے بعد جہاز کو ساحل پر لے جایا گیا

Israeli_Settlement

اسرائیل یہودی بستیوں کی توسیع روک دے: ہلری کلنٹن

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینی علاقے پر اسرائیلی آبادکاری کی سرگرمی کی قانونی حیثیت قبول نہیں کرتا

بستیوں کی توسیع کے مسئلے پر اسرائیلی پیش رفت کافی نہیں: ہلری کلنٹن

وزیر خارجہ کلنٹن نے مراکش میں اسرائیل کی بہت زیادہ تعریف پر عرب کمیونٹی کی نکتہ چینی کے چند روز بعد یہ بیان دیا

ہیلری کلنٹن مراکش پہنچ گئیں، فلسطین اسرائیل تنازع کے حل کی کوشش

وزیر خارجہ کلنٹن کا کہنا ہے کہ بستیوں کے تنازع سے مستقبل کے مذاکرات رکنے نہیں چاہیں

اسرائیل اور فلسطین کوپیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات شروع کرنے چاہئیں: امریکی وزیرِ خارجہ

بات چیت میں حائل رکاوٹ یعنی یہودی بستیوں کےمسئلے سمیت اپنےاختلافات طےکرنے چاہئیں: ہلری کلنٹن

Palestinian president Mahmoud Abbas with US Secretary of State Hillary Clinton prior to meeting in Abu Dhabi, 31 Oct 2009

ہلری کلنٹن عباس ملاقات ناکام: فلسطینی حکام

امریکی وزیرِ خارجہ نے ابوظہبی میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی

Israel Palestine

اسرائیل فلسطینیوں کا پانی روک رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

منگل کے روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسرائیل مغربی کنارے میں اپنے کنٹرول کے ایک آبی ذخیرے سے اپنے حصے سے زیادہ پانی نکال رہا ہے

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے دھاوا بول دیا

یہ مظاہرین الاقصیٰ مسجد کے احاطے میں پتھر پھینک رہے تھے جو یہودیوں اور مسلمانوں دونوں کے لیے قابلِ احترام عبادت گاہ ہے

Avigdor Lieberman

اسرائیل کی طرف سے اقوامِ متحدہ پر منافقت اور تعصب کا الزام

اسرائیلی وزیرِ خارجہ کے دفتر کی طرف سے اقوامِ متحدہ پر یہ الزام گولڈ سٹون رپورٹ کے حوالے سے عائد کیا گیا ہے

فلسطینی صدر کی طرف سے جنوری میں ہونے والے انتخابات کی تائید

فتح پارٹی اپنےمخالف فلسطینی جماعت حماس کے ساتھ مصالحت کی کوششیں جاری رکھے گی

Flags of Iran and Israel

اسرائیل کے ساتھ رابطہ نہیں کیا: ایران

مختلف خبررساں اداروں نے خبر دی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان گذشتہ ماہ مصر میں بات چیت ہوئی تھی

عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے عزم پر قائم ہے: اوباما

صدر اوباما اور عراقی وزیرِ اعظم نوری المالکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات

لبنان میں بم دھماکوں کا باعث اسرائیلی جاسوسی آلات ہیں: اقوامِ متحدہ

یہ آلات اسرائیل نے جنوبی لبنانی قصبوں میں نصب کیے تھے

اقوام متحدہ کے لیے امریکی سفیر کی مشرق وسطیٰ روانگی

امریکہ، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کی کوشش کررہا ہے

اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کے جنگی جرائم کی رپورٹ کی توثیق

اسرائیل اور حماس دونوں جنگی جرائم کے الزامات کی تردید کرتے ہیں

مشرق وسطیٰ امن مذاکرات: جارج مچل کا حالیہ دورہ مقاصد حاصل کرنے میں ناکام

ایسے شواہد موجود نہیں ہیں کہ تعطل کے شکار امن مذاکرات جلد شروع ہوسکیں


مزید