ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • پیر, 22 مارچ 2010
  • آج وی او اے پر

خبریں RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

میکسیکو میں طوفان آئیڈا کی تباہ کاریاں

ال سلوادور میں سیلابوں سے کم سے کم 54 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔

شیئر کیجیئے

 آئیڈا نامی طوفان نے میکسیکو کے ساحل کے ساتھ ساتھ تندی اختیار کرلی ہے۔   دوسری طرف ال سلوادور میں سیلابوں سے کم سے کم 54 افراد جان بحق ہوگئے ہیں.

 امریکی قومی ہری کین سنٹر نے کہا ہے کہ آئیڈا نامی طوفان شدت کے دوسرے درجے  تک پہنچ گیا ہے۔  اورتند و تیز ہوائیں ایک سو ساٹھ کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

 طوفان کی گذرگاہ میکسیکو سے کیوبا تک ہے۔

 

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طوفان کے نتیجے میں علاقے میں  شدید بارشیں ہونگی  اور ساحل پر لہریں خطرناک حد تک اونچی ہو جائیں گی۔  خیال ہے کہ اتوار کو طوفان میں اضافہ ہوگا مگر پیر کے روز اس کی شدت میں کمی آئے گی اور جب تک یہ امریکہ کے ساحل پر پہنچے گا تو اس کی ہولناکیاں مزید کم ہوچکی ہوں گی۔

 نے جمعرات کے روز نکاراگوا میں گھروں کو مسمار اور مکینوں کو بے گھرکیا تھا۔