ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

حقوقِ انساں RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

مالاکنڈ کے مہاجر کیمپوں میں طبی مسائل

شیئر کیجیئے

کچھ ہی ماہ پہلے جب پاکستانی فوج نے مالاکنڈ میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی کی تو لاکھوں افراد وہا ںٕ سے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے تھے۔

ان حالات میں کئی تنظیموں نے صوبہ سرحد کے مختلف مہاجر کیمپوں میں بے گھر افراد کے لیے کی جانے والی امدادی کارروائیاں میں حصہ لیا۔ امریکہ میں بسنے والی ایک پاکستانی نژاد ڈاکٹر  نے بھی کچھ ہفتوں کے لیے ایک کیمپ میں سوات اور بونیر سے آنے والے افراد کو طبی امداد پہنچانے میں حصہ لیا۔  ڈاکٹر مہر خان وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے تجربات سے آگاہ کرتی ہیں۔