ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

حقوقِ انساں RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

گونتانامو جیل جنوری تک بند ہو جائے گی: امریکی مشیر سلامتی

انسانی حقوق کے علمبردار اداروں نے مبینہ ظلم کے پیش ِ نظر اس کی مذمت کی ہے۔

شیئر کیجیئے

یہ جیل سابق صدر بش کی انتظامیہ نے گیارہ ستمبر کے دہشت گرد حملوں کے بعد قائم کی تھی۔

وہائیٹ ہاؤس میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جم جونز نے فاکس نیوز کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ کیوبا کی جیل جنوری تک بند کر دی جائے۔  البتہ وہاں پر زیرِحراست افراد کے مسئلے کے حل کے لئے روزانہ کام ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہ امید ہے کہ انتطامیہ صدر بش کے دئے ہوئے نظام الاوقات کے حساب سے سنہ 2010 کے اوائل میں جیل کو بند کر سکے گی۔

یہ جیل سابق صدر بش کی انتظامیہ نے گیارہ ستمبر کے دہشت گرد حملوں کے بعد قائم کی تھی۔

انسانی حقوق کے علمبردار اداروں نے مبینہ ظلم کے پیش ِ نظر اس کی مذمت کی ہے۔ اب بھی وہاں 230 افراد زیرِ حراست ہیں۔