ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

سائنس و صحت RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

سوائن فلو کاپھیلاؤ : ایمرجنسی کے مترادف

شیئر کیجیئے


امریکہ کے صدر براک اوباما نے ایچ ون این ون سوائنس فلو وائرس کے پھیلاؤ کو قومی ایمرجنسی قرار دیا ہے۔

مسٹر اوباما نے ایک اعلامیے پر دستخط کیے ہیں جِس کے تحت امریکی ہسپتالوں کو بڑی تعداد میں مریضوں کے علاج کی ضرورت پڑنے کی صورت میں زیادہ سہولیات میسر ہوں گی۔


ہفتے کے روز انفرادی بنیادوں پر حکومت کے صحت سے متعلق بعض قوانین سے ہسپتالوں کو انفرادی بنیادوں پر حکومت کے صحت سے متعلق بعض قوانین سے استثنا کی درخواست کرنے کی اجازت دی گئی۔