فوٹو photos.com
یوایس پریوینٹو ٹاسک فورس کی رپورٹ کے مطابق 50 سال سے کم عمر خواتین کو میموگرافی سے فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے
مکمل متن
مختلف اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق غربت، لاعلمی اور طبی سہولیات کے فقدان کے سبب آج بھی ہر سال کروڑوں بچے موت کا شکار ہو رہے ہیں
یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی ایک نئی تحقیق سے معاشرتی رشتوں کی اہمیت اجاگر ہوتی ہے اوریہ پتہ چلتا ہے کہ معاشرتی قربتیں انسان کے لیے مفید ہیں
وٹامن ڈی کو سورج کی روشنی کا وٹامن بھی کہا جاتا ہے کیونکہ انسانی جسم میں وٹامن ڈی پیدا کرنے کا قدرتی عمل سورج کی روشنی میں ہوتا ہے
’ کینسر پریونشن ریسرچ‘ میں شائع ہونے والے ایک نئے مطالعاتی جائزے سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ سبزچائے منہ کے کینسر کے خطرے میں کچھ کمی لاسکتی ہے
سٹاک ہوم کی کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹرماریٹ کیسٹرن کا کہنا ہے کہ انکے مطالعاتی جائزے کے مطابق دل کے دورے کےمریض کو جتنی جلدی ٹھنڈک پہنچائی جائے، اتنا ہی بہتر ہے
طبی ماہرین کہتے ہیں کہ ایک صحت مند آدمی کے لیے ضروری ہے کہ ہر چھ ماہ کے بعد خون میں شکر کی سطح کی جانچ کروائے
گذشتہ ماہ چاند کی سطح پر راکٹ گرانے کے تجربے کے نتائج موصول ہو گئے
اس مطالعے میں شامل افراد سے ان کی ذہنی صحت کے حوالے سے بھی سوالات کیے گئے
1992 سے اب تک اس تنظیم نے 86 بچوں کے انتہائی پیچیدہ آپریشن کے لیے مدد فراہم کی ہے
سپرٹ نامی مریخ گاڑی پچھلے چھ ماہ سے سرخ سیارے کی نرم ریت میں دھنسی ہوئی ہے
عالمی ادارہٴ صحت کی ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چن نے کہا ہے کہ اس ناکامی کی کئی پیچیدہ وجوہات ہیں
مستقبل میں اس ٹیکنالوجی کی مدد سے انسان آسانی سے خلا کا سفر کر سکیں گے
یہ عمارت کئی لحاظ سے ایک شاہکار کا درجہ رکھتی ہے
یہ نیا آلہ انسانی جسم کی اس قدرتی کیفیت کا کھوج لگاتا ہے جسے خوف کہا جاتا ہے
ہر سال اس بیماری کے باعث پوری دنیا میں پانچ سال سے کم عمر کے لاکھوں بچے لقمئہ اجل بن جاتے ہیں
امریکہ اور مغربی دنیا میں اس پروگرام پر عمل کیا جارہا ہے کہ چالیس سال کی عمر کے بعد ہر عورت کو بریسٹ کینسر کی سکریننگ کرنی چاہیے
گجرات کے وزیرِ اعلیٰ نریندر مودی پر طبی ٹیسٹ کے مثبت نتائج کے بعد حکومت نے اِس بات کی تصدیق کر دی کہ وہ سوائن فلو میں مبتلا ہیں
یہ ستارہ زمین سے 13 ارب سال دور اور کائنات کے ابتدائی دور سے تعلق رکھتا ہے
انسانوں،حکومتوں اور شہریوں کو سوچنا ہے کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانیت پر ظلم کرنے والوں کا ہاتھ کیسے روکا جائے