ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • ہفتہ, 07 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

فلم نگر سے RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

Gulzar

گلزار کے لیے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

گلزار کو فلم سازی کے میدان میں تقریباً تمام ممکنہ اعزازات سے نوازا جا چکا ہے

مکمل متن
Bollywood movie "Main aur Mrs. Khanna"

بالی وڈ کی تین بڑی فلمیں ایک ساتھ ریلیز کر دی گئیں

دیوالی کے تہوار کا فائدہ اٹھانے کے لیے سلمان خان، اجے دیوگن اور اکشے کمار کے درمیان رسہ کشی

Bollywood actor Shah Rukh Khan, right poses in a martial arts uniform after receiving a honorary Taekwondo black belt title

شاہ رخ خان کو تائی کے لیے تائی کوانڈو بلیک بیلٹ

کوریا کی حکومت نے بالی وڈ سٹار کو اعزازی بلیک بیلٹ سے نوازا ہے

Salman Khan

سلمان خان بھوج پوری زبان سیکھ رہے ہیں

اپنی نئی فلم ’دبنگ‘ میں حقیقی روپ بھرنے کے لیے سلمان خان بھوج پوری زبان کا استاد رکھ لیا ہے

Jermaine Jackson, brother of the late pop singer Michael Jackson greets people after his arrival in Mumbai, India, Friday, Oct. 2, 2009

مائیکل جیکسن کے بھائی عدنان سمیع کے ساتھ البم بنایئں گے

جرمین جیکسن کے بھائی مائیکل جیکسن نے ممبئی میں کامیاب پروگرام کیا تھا

Jawahar Lal Nehru

عرفان خان ہالی وڈ کی فلم میں نہرو کے تاریخی کردار میں

بھارتی حکومت نہیں چاہتی ہے کہ نہرو کی زندگی کے انتہائی نجی اور رومانی نوعیت کے واقعات کو فلم میں شامل کیا جائے

Andaz Apna Apna

عامر اور سلمان پندرہ سال بعد ایک ساتھ ایک ہی فلم میں

بالی وڈ کے ان ستاروں نے آخری بار1994میں ’انداز اپنا اپنا‘ میں کام کیا تھا

Mannaday

منا ڈے کے لیے دادا صاحب پھالکے ایوارڈکا اعلان

منا ڈے کا شمار بھارت کے عظیم گلوکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے تقریبا ساڑھے تین ہزار نغموں میں روح پھونکی ہے

لتا منگیشکر کی 80ویں سال گرہ

نرگس سے لے کر کرینہ کپور تک بالی وڈ کی تمام ہیروئنوں میں قدرِ مشترک لتا ہے

شائنی آہوجا عدالت میں غش کھا کر گر پڑے

شائنی پر اپنی گھریلو ملازمہ کی عصمت دری کرنے کا مقدمہ چلایا جارہا ہے

Amitabh Bachchan

امیتابھ بچن ٹی وی پروگرام میں کام کرنے کے لیے سوا ارب روپے لیں گے

اس طرح امیتابھ چھوٹے پردے پر کام کرنے والے سب سے مہنگے فن کار بن جائیں گے

A scene from Marathi film Harishchandrachi Factory

مراٹھی فلم آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد

بالی وڈ کے بانی دادا صاحب پھالکے کے بارے میں بننے والی یہ فلم کئی اعزاز جیت چکی ہے

مراٹھی فلم آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد

اسٹیج ایکٹر اور ہدایت کار پریش موکاشی کی یہ پہلی مراٹھی فلم ہے جِس نے قومی سطح کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر بھی فلمی ناقدین کو بےحد متاثر کیا ہے

Shabana Azmi

شبانہ اعظمی کی سال گرہ

شبانہ عید اور سال گرہ دونوں نہیں منائیں گی

Julia Roberts

جولیا رابرٹس بھارت پہنچ گئیں

جولیا ایک سچی کہانی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں

پیٹرک سویزی کے انتقال پر بالی وڈ مغموم

میں سویزی کی فلمیں دیکھ کر ڈانس سیکھا: کوریوگرافر فرح

Priyanka Chopra in "What's Your Rashee?"

پرینکا چوپڑا کا نیا ریکارڈ: ایک فلم میں بارہ کردار

واٹس یور راشی میں 12 کردار ادا کرنے پر پرینکا کا نام گینز بک میں آ سکتا ہے

Zeb & Haniya's album "Chup"

پاکستان کا پہلا گرل بینڈ بھارت کے دورہ پر

بھارت میں زیب اور ہانیہ کی زبردست پذیرائی

slumdog kids

ہالی وڈ کی نئی فلم ’لارڈ اوونز لیڈی’

نئی ہالی وڈ فلم ’لارڈ اوونز لیڈی’ میں کام کرنے کے لیے سلم ڈاگ ملینیئر میں اہم کردار نبھانے والے روبینہ علی اور اظہر اسمٰعیل کو سائن کیا گیا ہے

Bollywood actors Amitabh Bachchan and his son Abhishek Bachchan

امیتابھ ایک بار پر ٹیلی ویژن پر نظر آئیں گے

پانچ سال کے ٹی ویژن سے دور رہنے کے بعد امیتابھ اب نئے ٹی وی شو ’بگ برادر‘ کی میزبانی کریں گے


مزید