ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

یورپ

Mohammad Yaqub Janjua of Pakistan was arrested in an early morning raid in Brescia, northern Italy, where they managed a money transfer agency, 21 Nov 2009
فوٹو AP

اٹلی میں گرفتار شدہ پاکستانی محمد یعقوب جانیوا

اٹلی: دو پاکستانی شہری ممبئى حملوں سے تعلق کے شبہے میں گرفتار

پولیس نے کہا ہے کہ ان دونوں کوبھارتی حکام اور امریکہ کے چھان بین کے وفاقی ادارے، ایف بی آئى، کی فراہم کردہ اطلاعات کی مدد سے شناخت کیا گیا تھا

مکمل متن
Iran_Nuclear

جوہری مسئلے پر ایرانی موقف کے نتائج: امریکہ اور اتحادی غور کررہے ہیں

یورپی یونین کے ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں غور کرنے کے لیے بین الاقوامی طاقتیں جمعے کے روز برسلز میں اجلاس کریں گی

اسرائیلی رضامندی کے بغیر آزاد فلسطینی ریاست تسلیم نہیں : یورپی یونین

یورپی یونین کے صدر نےکہا کہ اس صورت میں کسی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا قبل از وقت ہوگا جب کہ اس اقدام کے لیے ابھی وہاں حالات موجود ہی نہیں ہیں

Hungry childern

روم: خوراک کے بارے میں عالمی سربراہی کانفرنس

عالمی ادارے کا اندازہ ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں ایک ارب لوگوں کو پیٹ بھر کر کھانا میسّر نہیں ہے

70 فی صد برطانوی شہری ایک سال میں افغانستان سے اپنی فورسز کا انخلاچاہتے ہیں: جائزہ رپورٹ

افغانستان میں ہلاکتوں میں اضافے کے نتیجے میں جنگ کے لیے برطانوی حمایت میں کمی آرہی ہے

فرانس: بے روزگاری کے خلاف انوکھا احتجاج

اقتصادی بحران نے یورپ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کو متاثر کیاہے

clinton_germany_berlin_wall

جرمنی: دیوار برلن گرائے جانے کی 20 ویں سالگرہ پر رنگارنگ تقریبات

امریکی وزیر خارجہ پیر کی تقریب میں امریکی وفد کی قیادت کررہی ہیں

French Flag

دنیا کی پہلی دس منزلہ ماحول دوست عمارت

یہ عمارت کئی لحاظ سے ایک شاہکار کا درجہ رکھتی ہے

معذور فوجیوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم

برطانیہ کی ایک تنظیم ہیلپ فار ہیروز معذور فوجیوں کو معاشرے میں ایک فعال کردار ادا کرنے کے لیے مدد فراہم کررہی ہے

دیوار برلن گرنے کے 20 سال بعد۔۔۔

تین عشروں تک دیوار برلن سرد جنگ کی علامت بنی رہی۔ اس دیوار نے ایک شہر کو بلکہ پورے ملک کو تقسیم کر رکھا تھا۔

Agus walks over the rubbles at his quake-damaged home at Jumanak, in Padang Pariaman, Indonesia, Monday. Oct. 5, 2009. Rescue workers called off the search Monday for life under the rubble left by a massive earthquake, focusing instead on bringing aid to

مغربی یونان میں زلزلے کے جھٹکے

مقامی عہدے داروں نے کہا ہے کہ کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاعات نہیں ملی ہیں

Hague Radovan Karadzic

سرب لیڈر کرادزک کی جنگی جرائم کے ٹربیونل میں پیشی

پیر کے روز استغاثہ نے ٹربیونل کو بتایا کہ کرادازک 1995 میں سربیا کے اس قتل عام کے سرغنہ تھے جس میں آٹھ ہزار کے لگ بھگ مسلمانوں کو ہلاک کیا گیاتھا

Scientology_Cross

فرانس: چرچ آف سائنٹالوجی کے عہدے داروں کو جعل سازی پر سزائیں

سائنٹالوجی کے ایک عہدے دار ایرک روکس کا کہنا ہے کہ چرچ اس فیصلے کے خلاف اپیل کرے گا

جمہوریہ چیک : میزائل ڈیفنس سسٹم کے نئے امریکی منصوبے کی حمایت

امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نئے نظام کی مدد سے ایران جیسے ملکوں کی جانب سے میزائلوں کے خطرے کا بہتر طور پر مقابلہ کیا جاسکتا ہے

عالمی راہنما آب وہوا کی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں: گورڈن براؤن

ابھی تک صرف چند ملکوں کے سربراہوں نے اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی اس کانفرنس میں شرکت کی اطلاع دی ہے

ترکی کورکنیت دینےکے بارے میں شبہات میں اضافہ

’’انسانی حقوق اور کُرد اقلیت کے ساتھ سلوک کے شعبوں میں اصلاحات کی ہیں لیکن ترکی کو یورپی یونین کا رکن بننے کے لیے۔۔۔۔۔‘‘

برطانیہ مزید پانچ سو فوجی افغانستان بھیجے گا

افغانستان میں امریکہ کے بعد، برطانوی فوجیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے

Global Warming

عالمی تپش کانفرنس بے نتیجہ رہی

برطانیہ میں قائم ماحولیات سے متعلق ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ دوہفتوں پر محیط یہ کانفرنس کسی پیش رفت میں ناکام رہی ہے

یورپی ممالک مزید فوجی افغانستان بھیجیں: راسموسن

نیٹو کے سیکریٹری جنرل راسموسن کا یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب واشنگٹن افغانستان کے حوالے سے اپنی پالیسی بدل رہا ہے

ادب کا نوبیل انعام جرمن ادیبہ ہرٹامیولر نے جیت لیا

میولر ادب کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی 12 ویں خاتون ہیں

جرمنی: آنگلا میرکل انتخابات جیت گئیں

ابتدائی نتائج کے مطابق میرکل مخلوط حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گی


مزید