ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

تعلیم و نوجوان RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

امریکی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کی فہرست

امریکہ میں ہر سال نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نامی رسالے میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کر کے ایک فہرست شائع ہوتی ہے

Ivy league college campus

شیئر کیجیئے

ایک اچھی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنا ہر طالب علم  کی خواہش ہوتی ہے۔ اور جب بات کسی دوسرے ملک مین جا کر تعلیم حاصل کرنے کی ہو تو پھر مناسب یونیورسٹیوں  کی تلاش بعض اوقات مزید پیچیدہ ہو جاتی ہے۔
 امریکہ میں ہر سال نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نامی رسالہ کالجوں اور یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کر کے ایک فہرست شائع کرتا ہے جس سے طلبا  یہ جان سکتے ہیں کہ مختلف تعلیمی ادارے ایک دوسرے کے مقابلے مین کیسے ہیں۔ اس  درجہ بندی سے آپ کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، یہ ملاحظہ کیجئے، اس رپورٹ میں۔