11000 ہزار سے زیادہ طلبہ اور طالبات پر مشتمل ہاورڈ یونیورسٹی کا شمار واشنگٹن ڈی سی کی اہم اور بڑی یونیورسٹیوں میں کیا جاتا ہے
امریکن یونیورسٹی کی صنم بکر کہتی ہیں کہ اگر کسی بھی وجہ سے ویزا کے حوالے سے کوئی مشکل پیش آئے، تو فورا یونیورسٹی سے رابطہ کرنا چاہیے
اس ہفتے کے کیمپس میں امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا کی ملازمت کے مواقع کے بارے میں رپورٹ تیار کی گئی ہے۔
قدامت پسندوں نے انتظامیہ پرسکولوں میں حکومت کی دخل اندازی اور بچوں پر اپنے خیالات مسلط کرنے کا الزام عائد کیا ہے
یہ امریکہ میں حماقتوں کا موسم ہے: وائٹ ہاؤس
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ایک ادارے میں پاکستان سے لائے گئے کئی ایسے بچے زیر علاج ہیں جن کا علاج پاکستان میں اگر ناممکن نہیں تو دشوار ضرور تھا
ایک مطالعاتی جائزے سے اس نظریے کو تقویت ملتی ہے کہ کسی ایک بچے کی ذہانت کا براہ راست تعلق والدین کے ساتھ وقت گذارنے سے ہے
بچوں کی نفسیات کا ایک ماہر اس خطرناک مہم جوئی کے لیے ڈیکر کی دماغی اور نفسیاتی صلاحیتوں کا اندازہ لگائے گا
مغربی ممالک میں بھی اب یہ روایت عام ہوتی جا رہی ہے۔
یہ دیومالائی کردار تھا اور اس سے مراد تھی پہلا انسان۔
ہلری کلنٹن نے کہا کہ سیکیورٹی اور عورتوں کے مسائل کے درمیان تعلق ہے، جہاں دہشت گردی پروان چڑھتی ہے، وہاں عورتوں کے ساتھ بُرا سلوک کیا جاتا ہے
’برقع اسلام کا نہیں کلچر کا حصہ ہے‘ اسلامی مفکرین کی رائے
یورینیم کے افزودہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ اتنا ریڈیو ایکٹِو ہو کہ اسے بم بنانے میں استعمال کیا جاسکے۔
جیرنڈ کو اردو میں اسمِ مصدر کہا جاتا ہے۔
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں ہرسال ایک ایسا سمر کیمپ لگایا جاتا ہے جس میں ایسٹم کے مرض میں مبتلا بچے شرکت کرتے ہیں
آج مطلب ہے رکاوٹ مگر پرانا مطلب تھا پاؤں کی بیڑی۔
عربی لفظ جاٴکا مطلب بھی آنا نہیں بلکہ وہ آیا۔
یہ لائبریری ”ریڈنگ روم“ امریکی ثقافت، معیشت، سیاست،تاریخ اور فنون کے بارے میں تازہ ترین اور مستند معلومات فراہم کرے گی