امریکہ میں ہر سال نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نامی رسالے میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کر کے ایک فہرست شائع ہوتی ہے
ایک اچھی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنا ہر طالب علم کی خواہش ہوتی ہے۔ اور جب بات کسی دوسرے ملک مین جا کر تعلیم حاصل کرنے کی ہو تو پھر مناسب یونیورسٹیوں کی تلاش بعض اوقات مزید پیچیدہ ہو جاتی ہے۔
امریکہ میں ہر سال نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نامی رسالہ کالجوں اور یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کر کے ایک فہرست شائع کرتا ہے جس سے طلبا یہ جان سکتے ہیں کہ مختلف تعلیمی ادارے ایک دوسرے کے مقابلے مین کیسے ہیں۔ اس درجہ بندی سے آپ کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، یہ ملاحظہ کیجئے، اس رپورٹ میں۔
آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری ویب سائٹ کا ڈیزائن بدل گیا ہے۔ ازراہِ کرم اس نئے ڈیزائن کے بارے میں ہمیں اپنی رائے، تجاویز اورمشوروں سے urdu@voanews.com پر آگاہ کریں۔