امریکن کمیونٹی سروے کی 2007 کی رپورٹ کے مطابق امریکی دارلحکومت واشنگٹن کی 6 لاکھ سے زائد آبادی کا تقریبا 56 فیصد افریقی نژاد امریکیوں پر مشتمل ہے۔یہاں موجود ہاورڈ یونیورسٹی کا شمار واشنگٹن میٹرو ایریا کی بہترین یونیورسٹیوں میں کیا جاتا ہے جو 1867 میں اس شہر کی افریقی آبادی کو اعلی تعلیم فراہم کرنے کے لیے قائم کی گئی۔ چلئے دیکھتےہیں اس تاریخی یونیورسٹی کے کچھ مناظر اور چلتے ہیں یہاں کے اوپن ہا وس میں ۔
آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہماری ویب سائٹ کا ڈیزائن بدل گیا ہے۔ ازراہِ کرم اس نئے ڈیزائن کے بارے میں ہمیں اپنی رائے، تجاویز اورمشوروں سے urdu@voanews.com پر آگاہ کریں۔