ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

ایشیا RSS Feeds آر ایس ایس فیڈ

فوٹو АР

کشتی ڈوبنے کے 25 گھنٹے بعد، ایک عورت کو سمندر سے زندہ نکال لیا گیا

یہ عورت اُن 255 لوگوں میں شامل ہے، جنہیں اتوار کے روز انڈونیشا میں ایک فیری کے ڈوب جانے کے بعد سے سمندر سے نکالا گیا ہے

مکمل متن

ایران : جنگی مشقیں دوسرے روز بھی جاری رہیں

یہ جنگی مشقیں چھ لاکھ مربع کلو میٹر پر محیط وسطی اور جنوبی ایران کے اُن علاقوں میں ہورہی ہیں، جہاں ایران کی جوہری تنصیبات واقع ہیں

فلپینز : قتلِ عام کے بعد فوج کو ایک گورنر کی تلاش

فوج کو شبہ ہے کہ صوبہ مُگندا ناؤ کے گونر کی وفادار ملیشا نے گورنر کے سیاسی حریف کو عنقریب ہونے وا لے انتخابات میں شمولیت سے روکنے کے لیے یہ قتلِ عام کیا ہے

مائیکل جیکسن کا مون واک دستانہ، مکاؤ کے ہوٹل کی ایک قیمتی زینت

اس دستانے کو مائیکل جیکسن نے پہلی بار 1983 میں ٹیلی ویژن پر اپنے” مُون واک رقص“ کے دوران پہنا تھا

افغانستان: قندھار میں پانچ سرحدی محافظ ہلاک

فرانس کی خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ طالبان نے اس حملے کی ذمّے داری کا دعویٰ کیا ہے

200 سے زائد مسافرو ں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی

انڈونیشیا میں پولیس حکام نے بتایا ہے کہ کم از کم 213 مسافروں کو لے جانے والی ایک بڑی کشتی اتوار کی صبح جزیرہ سماٹرہ کے قریب پانی میں ڈوب گئی۔

Iran_Nuclear_Wom_Facility

ایران: جوہری تنصیبات کی حفاظت کے لیے جنگی مشقیں

جمعے کے روز چھ بڑی طاقتوں نے اس بات پر مایوسی کا اظہار کیا تھا کہ ایران نے یورینیم کو افزودہ کرنے کے لیے بیرونِ ملک بھیجنے کے منصوبے کو قبول نہیں کیا

کابل : ہوٹل پر راکٹ کے حملے میں دو افراد زخمی

یہ راکٹ دارالحکومت کے اس حصے میں گرا جو ایوانِ صدر، حکومت کی وزارتوں اور سفارت خانوں کے قریب واقع ہے

اقوامِ متحدہ کے جوہری معاملات کے سربراہ کی ایران سے اپیل

اے ای آئى اے کے سربراہ محمد البرادعی نے کہا ہے کہ انہیں اُمید ہے کہ ایران اس اچھوتے موقعے کو ہاتھ سے نہیں جانے دے گا جو جلد ہی ختم ہوسکتا ہے

اوباما کا دورہ چین: ایک جائزہ

امریکہ میں اس دورے پر تنقید ہو رہی ہے پھر بھی ماہرین کہہ رہے ہیں کہ واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان بہت سے امور میں پیش رفت ہوئی ہے۔

حلف برداری تقریب میں پاکستان کی اعلیٰ سطحی نمائندگی دوستی اور بھائی چارے کی مظہر ہے: صدر کرزئی

اگر افغانستان میں انتشار اور فساد ہے تو پاکستان اُس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا: رسول بخش رئیس

Obama_Korea

شمالی کوریا کے جوہری ہتھیار، امریکہ کا پیمانہ صبر لبریز

مسٹر اوباما شمالی کوریا کو دوبارہ بین الاقوامی مذاکرات میں شمولیت پر آمادہ کرنے کی کوشش کے لیے آٹھ دسمبر کو ایک ایلچی کو شمالی کوریا بھیج رہے ہیں

مغربی سفارت کاروں کی جانب سے افغان لیڈر کی محتاط انداز میں تعریف

افغان صدر حامد کرزئى نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کی سکیورٹی فورسز پانچ سال کے اندر اندرافغانستان میں جنگجو عناصر کے خلاف جنگ کی قیادت سنبھال لیں گی

بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے بغیر ختم

میچ کی خاص بات یہ تھی کہ چھٹی وکٹ کی شراکت میں سری لنکا کے دو بلے بازوں مہیلاجے وردنے اور پرسنا جے نے 351 رنز بنا کر کرکٹ کی تاریخ کا 72 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔

Iran_Nuclear

جوہری مسئلے پر ایرانی موقف کے نتائج: امریکہ اور اتحادی غور کررہے ہیں

یورپی یونین کے ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں غور کرنے کے لیے بین الاقوامی طاقتیں جمعے کے روز برسلز میں اجلاس کریں گی

Iran Flag

ایران نے مزید تین صحافیوں کو گرفتار کرلیا

ایرانی حکام نے ہفت روزہ جریدے کرفتو کے آکُو کُرد نصب، ”صحافت برائے امن“ کے ایڈیٹرمزدک علی نَظَری اور ایرانی صحافی رحیم غلامی کو حراست میں لے لیا ہے

President Barack Obama speaks to troops at a US military airbase in Osan, south of Seoul, 19 Nov 2009

شمالی کوریا کے جوہری ہتھیار: امریکہ کا پیمانہٴ صبر لبریز ہو رہا ہے

اگر شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیاروں سے دست برادر ہوجائے تو وہ اُسے اقتصادی امداد فراہم کریں گے: صدر اوباما

Manmohan_Singh

پاکستان کے ساتھ تنازعات کے حل میں تیسرے ملک کا کردار نامنظور: بھارت

من موہن سنگھ اتوار کے روز امریکہ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں جہاں براک اوباما کے ساتھ ممبئی حملوں پر ان کا تبادلہٴ خیال متوقع ہے

Poverty

افغانستان میں غربت اور بے روزگاری کا مسئلہ طالبان سے بدتر ہے: افغان سروے

آکسفام برٹش چیرٹی کے ایک جائزے میں شامل افغانوں میں سے 70 فی صد کا خیال تھا کہ تنازعے کی سب سے بڑی وجوہات غربت اور بے روزگاری ہیں

اوباما کی چینی وزیر اعظم سے ملاقات

امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کا اعادہ

پانچ وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 591 رنز

سری لنکا کی اننگز کی خاص بات مہیلا جے وردنے کی ڈبل سنچری ہے۔


مزید