ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

انگریزی سیکھئے

سوشل میڈیا

سہولیات

انگریزی سیکھئے

خبروں میں انگریزی: Coup

کولافوس، کولپس، کولَپ سے کوُب تک کا سفر

شیئر کیجیئے

خبر ہے:

Libya has begun several days of celebrations to mark the 40th anniversary of the coup that brought Moammar Gadhafi to power

یعنی لیبیا میں معمر قذافی کے اقتدار میں آنے کی چالیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں کئی روز تک جشن ہوگا۔    (مسٹر قذافی نے 1969 میں شاہ ادریس کا تختہ الٹ کر  عنانِ حکومت سنبھالی تھی)

آج کا لفظ ہے:  coup

اس کا مطلب ہے انتہائی ہوشیاری سے کوئی اقدام کرنا یا تیزی سے، اور اچانک وار کرنا جو کامیاب ہو۔ 

پرانی یونانی میں ایک لفظ تھا، کولا فوس ۔  اس کا مطلب تھا طمانچہ۔   جب کہ مڈل لاطینی کا کولپس  پرانی فرانسیسی میں جا کر بن گیا  کولپ۔   پندھرویں صدی کی فرانسیسی میں اس کا مطلب تھا کاٹنا یا وار کرنا۔   جدید انگریزی میں لفظ ہے coup  لیکن بولنے میں اس کا p   خاموش ہے چنانچہ اس کا تلفظ ہوگا:    کوُ

خبروں کا تجزیہ

اس صفحے پر آپ کو انگریزی کے بارے میں بنیادی معلومات دی جائیں گی۔ ہم انگریزی زبان کی ایک خبر منتخب کریں گے اور اس کا اردو میں ترجمہ پیش کیا جائے گا اورمشکل انگریزی الفاظ کی تشریح پیش کی جائے گی۔ آپ انگریزی زبان اور گرامر کے بارے میں اپنے سوالات ہمیں اس پتے پر ای میل کر سکتے ہیں 

lafz@voanews.com

انگزیزی الفاظ کا پس منظر

لفظ کہانی

الفاظ کے پیچھے چھپی دل چسپ و عجیب کہانیاں

<<مزید تفصیلات

آپ کی رائے

آپ کو ہماری ویب سائٹ کا نیا روپ کیسا لگا؟

نتائج دیکھیے »

مزید فیچر

وی او اے سے مزید