ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

انگریزی سیکھئے

سوشل میڈیا

سہولیات

انگریزی سیکھئے

کانکریٹ سے مراد ہے ٹھوس چیز جو خیالی نہ ہو

مختلف عناصر کامرکب بھی کانکریٹ کہلا سکتا ہے

شیئر کیجیئے

 

خبر ہے:


He stressed that all parties – Israelis, Palestinians, and Arab states – need to take concrete steps to restart serious negotiations

کانکریٹ سے یہاں مراد ہے ٹھوس۔   اور یہ لفظ یہاں صفت کے طور پر استعمال ہوا ہے۔   ویسے یہی لفظ فعل کے طور پر بھی آ سکتا ہے۔   لیکن صفت کے طوراس کا مطلب ایک تو ہے اصل چیز یعنی ایسی جو تجریدی اور ہوائی نہ ہو۔  اس خبر میں یہی مفہوم مراد ہے کہ ٹھوس اقدامات کئے جائیں نا کہ زبانی جمع خرچ۔    یا پھرکانکریٹ سے مراد ایسی شے ہے جو مختلف عناصر سے ملا کر ترکیب دی گئی ہو۔  اور اس سے مراد تعمیرات میں صرف ہونے والا مواد بھی ہے۔

اگر آپ سیمنٹ اور کانکریٹ کا فرق معلوم کرنا چاہیں تو پڑھتے جائیے

سیمنٹ تو کسی بھی ایسی شے کو کہتے ہیں جو چیزوں کو جوڑنے کے کام آئے۔  اس کو گوند، لئی، سریش وغیرہ بھی کہا جا سکتا ہے۔

دوسری طرف کانکریٹ، تعمیرات میں استعمال ہونے والے مرکب ہے جس میں سیمنٹ، پانی، ریت، بجری اور اینٹوں یا پتھروں کا سفوف  شامل کیا جاتا ہے۔  اس سے سیمنٹ مزید طاقتور ہو جاتا ہے جو کہ اس مرکب میں، جوڑنے کا عمل کرنے والا واحد عنصر ہے۔

خبروں کا تجزیہ

اس صفحے پر آپ کو انگریزی کے بارے میں بنیادی معلومات دی جائیں گی۔ ہم انگریزی زبان کی ایک خبر منتخب کریں گے اور اس کا اردو میں ترجمہ پیش کیا جائے گا اورمشکل انگریزی الفاظ کی تشریح پیش کی جائے گی۔ آپ انگریزی زبان اور گرامر کے بارے میں اپنے سوالات ہمیں اس پتے پر ای میل کر سکتے ہیں 

lafz@voanews.com

انگزیزی الفاظ کا پس منظر

لفظ کہانی

الفاظ کے پیچھے چھپی دل چسپ و عجیب کہانیاں

<<مزید تفصیلات

آپ کی رائے

آپ کو ہماری ویب سائٹ کا نیا روپ کیسا لگا؟

نتائج دیکھیے »

مزید فیچر

وی او اے سے مزید