ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

انگریزی سیکھئے

سوشل میڈیا

سہولیات

انگریزی سیکھئے

خبروں میں انگریزی: ہیلی کاپٹر

اس کی جڑیں سنسکرت لفظ پترم میں ہیں

شیئر کیجیئے

اج خبروں سے چنا گیا لفظ ہے، ہیلی کاپٹر

ہیلی کاپٹر فرانسیسی لفظ helicoptere   سے بنا ہے۔  اس کی اصل یونانی کے دو الفاظ ہیں۔  ایک تو helix جس کا مطلب ہے مرغولے کی شکل میں۔  دوسرا لفظ ہے  pteron  جس کا مطلب ہے، پر۔  چنانچہ مکمل ترکیب کا مطلب ہوا، وہ جس کے پر مرغولے کی شکل میں کام کرتے ہیں۔

پروٹو انڈو یورپین میں pet  یا pte کا مطلب تھا جلدی کرنا یا اُڑنا۔  سنسکرت میں لفظ تھا پترم جس کا مطلب تھا، پر، بازو، درخت کا پتاّ۔  بعد میں یہی لفظ petition   میں بھی تبدیل ہوا جس کا مطلب ہے باضابطہ، تحریری درخواست۔   
 
 


خبروں کا تجزیہ

اس صفحے پر آپ کو انگریزی کے بارے میں بنیادی معلومات دی جائیں گی۔ ہم انگریزی زبان کی ایک خبر منتخب کریں گے اور اس کا اردو میں ترجمہ پیش کیا جائے گا اورمشکل انگریزی الفاظ کی تشریح پیش کی جائے گی۔ آپ انگریزی زبان اور گرامر کے بارے میں اپنے سوالات ہمیں اس پتے پر ای میل کر سکتے ہیں 

lafz@voanews.com

انگزیزی الفاظ کا پس منظر

لفظ کہانی

الفاظ کے پیچھے چھپی دل چسپ و عجیب کہانیاں

<<مزید تفصیلات

آپ کی رائے

آپ کو ہماری ویب سائٹ کا نیا روپ کیسا لگا؟

نتائج دیکھیے »

مزید فیچر

وی او اے سے مزید