ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

انگریزی سیکھئے

سوشل میڈیا

سہولیات

لفظ کہانی

خبرون میں انگریزی: ریِزاؤنڈ کا مطلب

یہ لفظ ساؤنڈ کا قریبی رشتہ دار ہے۔

شیئر کیجیئے

Japanese voters have resoundingly rejected the party that has set the country's policy agendas for more than half a century۔


یعنی جاپان میں رائے دہندگان نے اس
پارٹی کو شدو مد کے ساتھ مسترد کر دیا ہے جس نے گذشتہ نصف صدی سے زاید عرصے تک ملک کی پالیسیاں مرتب کی ہیں۔

اس خبر میں لفظ Resoundingly آیا ہے۔  اس سے مراد ہے بڑی شدّومد کے ساتھ،  جوش و خروش سے، بڑے بلند بانگ طریقے سے، زور شور سے۔

 

آپ نے لفظ ساؤنڈ تو بہت سنا ہے۔  یہ لفظ بھی ساؤنڈ کا قریبی رشتہ دار ہے۔  اس لئے اس لفظ میں بلند آہنگی کا مفہوم بھی ہے۔   لیکن فرق یہ ہے کہ اس کا تلفظ   س  کے بجائے  ز  سے ہوتا ہے۔  یعنی ری زاؤنڈ۔ 

 

انگزیزی الفاظ کا پس منظر

لفظ کہانی

الفاظ کے پیچھے چھپی دل چسپ و عجیب کہانیاں

<<مزید تفصیلات