ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

انگریزی سیکھئے

سوشل میڈیا

سہولیات

لفظ کہانی

خبروں میں انگریزی: Envoy

اس کا لفظی مطلب ہے، وہ جو بھیجا گیا

شیئر کیجیئے


خبر دیکھیں:

The U.S. special envoy for North Korea says Pyongyang needs to clarify its report that it has reached the last stage of enriching uranium

لفظ ہے، envoy  جس کا ترجمہ مندوب، ترجمان، گماشتہ، ایلچی، نمائندہ وغیرہ جیسے متبادلات سے کیا جاتا ہے۔   لیکن اس کا پرانا مطلب محض قاصد یا پیغام بر کا تھا۔  لاطینی میں En کا مطلب تھا پر، اور via کا مطلب تھا راستہ۔
لاطینی سے پرانی فرانسیسی میں پہنچا تو envoye بنا، جس کا مطلب تھا پیام بر یا لفظی طور پر، وہ جو بھیجا گیا۔

چنانچہ وہ شخص جو کسی خاص مشن پر بھیجا جاتا ہے، آنوائے کہلاتا ہے۔  اگرچہ اسے سفارت کار بھی کہا جاسکتا ہے، لیکن اس کا عہدہ سفیر سے کم تر ہوتا ہے۔ 

انگزیزی الفاظ کا پس منظر

لفظ کہانی

الفاظ کے پیچھے چھپی دل چسپ و عجیب کہانیاں

<<مزید تفصیلات