ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

انگریزی سیکھئے

سوشل میڈیا

سہولیات

لفظ کہانی

لفظ کہانی:  Maxim اور Proverb

شیئر کیجیئے

محمد ریاض تھانوی نے تھانہ، مالاکنڈ ایجنسی، صوبہ سرحد سے پوچھا ہے کہ maxim  اور proverb میں کیا فرق ہے؟

ویسے تو   یہ دونوں اپنے مفاہیم میں بہت ملتے جلتے ہیں۔  ان دونوں کا ترجمہ ضرب المثل، کہاوت، مقولہ وغیرہ ہو سکتا ہے۔  لیکن لغات جو معمولی سا فرق  بیان کرتی ہیں ، وہ ذیل کے متبادلات سے واضح ہو سکتا ہے۔

Maxim   کا ترجمہ ہوگا، مسلمہ اصول، حکمت ، عمو می سچائی، قول

 Proverb   کا ترجمہ ہوگامختصر،  مقبول عام،  مدت دراز سے زیر استعمال مقولہ جس میں کوئی عملی ہدایت یا مفید  خیال  بیان کیا گیا ہو، نصیحت آمیز جملہ،  خرد مندانہ حکایت۔

انگزیزی الفاظ کا پس منظر

لفظ کہانی

الفاظ کے پیچھے چھپی دل چسپ و عجیب کہانیاں

<<مزید تفصیلات