ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

انگریزی سیکھئے

سوشل میڈیا

سہولیات

لفظ کہانی

لفط کہانی:  Pavilion کا مطلب تتلی؟

شیئر کیجیئے

 
اس لفظ کا مطلب باغ میں واقع چھوٹی سی خوبصورت عمارت بھی ہو سکتا ہے اور بڑا شاندار سا خیمہ بھی۔

اور اس لفظ کا آج ہی پیش کی جانے والی دوسری لفظ کہانی سے گہرا رشتہ ہے اور وہ دوسرا لفظ  ہے Butterfly

انگریزی میں یہ لفظ پرانی فرانسیسی سے paveillun کی صورت میں بارھویں صدی میں آیا جہاں اس کا مطلب تھا خوبصورت اور مزین خیمہ۔

وہاں یہ لاطینی سے گیا تھا اور لاطینی میں تھا یہ لفظ: papilionem جس کا اصطلاحی مطلب تو خیمہ ہی تھا مگر لفظی مطلب تھا تتلی۔  اور اس کی وجہ یہ تھی کہ خیمے کی دیواریں تتلی کے پروں سے مشابہ تھیں۔

میلوں ٹھیلوں اور نمائشوں میں عارضی طور پر گاڑے جانے بلند و بالا خیموں کے لئے یہ لفظ 1687 سے استعمال ہو رہا ہے۔

انگزیزی الفاظ کا پس منظر

لفظ کہانی

الفاظ کے پیچھے چھپی دل چسپ و عجیب کہانیاں

<<مزید تفصیلات