ہمارے بارے میں | ہم سے رابطہ کیجیے

وائس آف امریکہ

غیر جانب دار خبریں | دلچسپ معلومات

blank

  • منگل, 24 نومبر 2009
  • آج وی او اے پر

انگریزی سیکھئے

سوشل میڈیا

سہولیات

لفظ کہانی

خبروں میں انگریزی: mounting

اس کا مطلب پلیٹ فارم ، سیڑھیوں ،گھوڑے یا بائیسکل پر چڑھنا بھی ہو سکتاہے

شیئر کیجیئے

افغان  الیکشن کے سلسلے کی خبر ہے:

The slow tally of Afghanistan's election returns and the mounting accusations of fraud are raising questions about credibility of the August 20 election.

اس میں ایک فعل آیا ہے،  mounting

ماؤنٹ کا لفظ انگریزی میں اسم کے طور پر بھی آتا ہے اور فعل کے طور پر بھی۔

فعل کی صورت میں  اگر تو  مفعول کے ساتھ آئے جیسے دیوار پر تصویر ٹانگنے کے لئے،تو اس کا مطلب ہے بلند ی پرلے جانا۔   اگر مفعول کے بغیر آئے تو مراد ہوگی  تعداد، مقدار یا شدت میں اضافہ، جیسا کہ اس خبر میں استعمال ہوا ہے، یعنی  دھوکہ دہی اور دھاندلی کے الزامات میں اضافہ ہوا ہے ۔   جس کے باعث بیس اگست کے انتخاب کے منصفانہ ہونے کے بارے میں شکوک و شبہات  بھی بڑھ رہے ہیں۔ 

اس کے علاوہ اس  کا مطلب  پلیٹ فارم ، سیڑھیوں ،گھوڑے  یا بائیسکل پر چڑھنا بھی ہو سکتاہے اور ترقی کر کے بہتر عہدے پر پہنچنا بھی۔

 

انگزیزی الفاظ کا پس منظر

لفظ کہانی

الفاظ کے پیچھے چھپی دل چسپ و عجیب کہانیاں

<<مزید تفصیلات